کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ کابینہ میں مزید رد و بدل،جے یو آئی کو نمائندگی دینے کا فیصلہ

سندھ کابینہ میں ق لیگ کے بعدجے یو آئی کو نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور جے یو آئی کے کسی رہنماکو وزیر اعلیٰ کا مشیر مذہبی امورمقرر کی جاسکتا ہے،پی پی آئی کے مطابق خیال رہے کہ سندھ کابینہ میں ق لیگ کو بھی نمائندگی دی گئی ہے۔