آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں چھینے گئے موبائل فون کی خرید و فروخت روکنے کیلئے نئی حکمت عملی تیار

کراچی پولیس نے چوری شدہ موبائلز کی خرید وفروخت کی روک تھام کے لئے نئی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔پولیس کی جانب سے موبائل مارکیٹس کوسافٹ وئیرفراہم کیا جائے گا جس کی مدد سے چھینے وچوری شدہ فونز کو ٹریس کیا جائے گا۔ پی پی آئی کے مطابق نئے سسٹم کے تحت چوری، ڈکیتی، چھینے گئے موبائل فونزکی مانیٹرنگ بآسانی ہوسکے گی۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ موبائل مارکیٹس کو مہیاسافٹ وئیرسے چھینے وچوری شدہ فونز کو ٹریس کیا جائے گا۔