ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جموں،سرینگر ہائی وے رات گئے تودہ گرنے سے بند،علی الصبح ٹریفک بحال

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں جموں،سرینگر ہائی وے پر اْدھم پور ضلع میں بڑی چٹان سڑک پر رات گئے گر پڑی جس سے جمعہ کی صبح تک شاہراہ بند رہی اور دونوں جانب چھوٹی بڑی چھ سو سے زیادہ گاڑیاں پھنس گئیں۔۔ اندھیرے کی وجہ سے چٹان کو ہٹانے کا رات کوکام شروع نہیں کیا گیا تاہم صبح مشنری لگاکر چٹان کو ہٹایا گیاتب تک ٹریفک بند ہی رہی۔