کراچی (پی پی آئی)کراچی انٹر بورڈ امتحانات میں 38 کالجز میں ایک بھی طالب علم کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔پی پی آئی کے مطابق انٹر بورڈ امتحانات میں 25 سرکاری اور 13 نجی کالجز کے تمام طلبہ فیل ہو گئے ہیں، کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کی جانب سے تمام کالجز کی کارکردگی کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے کالجز کی کارکردگی پر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بھی معطل کردیئے گئے ہیں، مذکورہ کالجز میں پرنسپلز طلبہ کی تعداد بھی بڑھانے میں ناکام رہے ہیں۔
Next Post
کراچی کے سیاسی منظر نامے میں ہلچل متوقع،پی ایس پی اور ایم کیو ایم پاکستان میں انضمام متوقع، فاروق ستار بھی آمادہ
Sat Dec 24 , 2022
کراچی (پی پی آئی)کراچی کے سیاسی منظر نامے پر جلد بڑی ہلچل متوقع ہے، ایم کیوایم پاکستان، بہادرآباد، پی ایس پی کے ایک ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق پی ایس پی اور بہادر آباد ایم کیو ایم پاکستان میں میں انضمام متوقع ہے،سربراہی ڈاکٹر خالد […]
