اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوم فاروق اعظم کمیٹی نے سود کیخلاف مہم چلانے کااعلان کردیا تمام مکاتب فکر کے علما سودی معیشت کے کیخلاف متحد ہیں:عطاء الرحمٰن خان ملک کا بڑا مسئلہ سودی نظام،سودکے خلاف جدو جہدکریں گے:طفیل احمد خان

کراچی (پی پی آئی)یوم فاروق اعظم کمیٹی پاکستان کے سربراہ عطاء الرحمٰن خان،طفیل احمد خان نے کہا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ سودی نظام معیشت ہے،سود کیخلاف ملک گیر مہم چلائی جائیگی،تمام مکاتب فکر کے علما کرام سودی نظام معیشت کے کیخلاف متحد ہیں۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ تمام مکاتب کے علما کرام سود کیخلاف متحد ہیں، ملک کا بڑا مسئلہ سودی نظام معیشت ہے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علمائے کرام نے کہا کہ تمام مکاتب فکر کے سرکردہ علمائے کرام پر مشتمل یہ فورم ملک بھر میں سودی نظام کے خلاف جدو جہد میں بھر پور کردار ادا کرے گا۔