شہر قائد میں سردی کے باعث کھانسی، نزلہ و دیگر موسمی بیماریوں میں اضافہ

کراچی (پی پی آئی)کراچی میں سردی کے باعث شہریوں میں کھانسی،نزلہ و دیگر موسمی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا ہے،پی پی آئی کے مطابق شہریوں نے سردی سے بچنے کیلئے لنڈا بازاروں کا رخ کر لیا ہے درجہ حرارت میں مسلسل کمی کی وجہ سے موسمی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Next Post

تربت یونیورسٹی موسم سرما کی تعطیلات کے سلسلے میں 6 جنوری تک بند

Tue Dec 27 , 2022
تربت(پی پی آئی)تربت یونیورسٹی کے اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی 27 دسمبر 2022 سے 6 جنوری 2023 تک موسم سرما کی تعطیلات کے سلسلے بند رہے گی۔پی پی آئی کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات کے دوران تمام انتظامی دفاتر اور سیکشنز کھلے رہیں گے۔