تربت(پی پی آئی)تربت یونیورسٹی کے اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی 27 دسمبر 2022 سے 6 جنوری 2023 تک موسم سرما کی تعطیلات کے سلسلے بند رہے گی۔پی پی آئی کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات کے دوران تمام انتظامی دفاتر اور سیکشنز کھلے رہیں گے۔
Next Post
شہر قائد کی ادویہ مارکیٹس سے انتہائی ضروری ادویہ غائب، بلیک میں مہنگے داموں فروخت شوگر،دل کے امراض،بلڈ پریشر،ملیریا،اور الرجی سے بچاؤ کی دوائیں اور سیرپ دستیاب نہیں
Tue Dec 27 , 2022
کراچی (پی پی آئی)صوبائی دارالحکومت میں ادویات کی قلت سنگین صورت اختیار کر گئی ہے مختلف ادویات بلیک میں فروخت کی جارہی ہیں، عوام کے لئے ضروری ادویات خریدنا بھی مشکل ہوگیا، پی پی آئی کے مطابق کراچی میں میڈیکل اسٹور ز پرادویہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے جبکہ بعض ادویات اور انجکشن بلیک میں فرخت کئے […]