ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک اورکشمیری نوجوان لاپتہ

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ایک اور نوجوان گزشتہ پانچ دنوں سے لاپتہ ہو گیا ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق لاپتہ ہونے والے نوجوان شبنم نذیرجوضلع کے علاقے کاڑپورہ اچھہ بل کارہائشی ہے، کے اہل خانہ نے بتایا کہ وہ 22 دسمبر کو گھر سے نکلا اور تب سے لاپتہ ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم اسے تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اس کا سراغ لگانے میں ہماری مدد کریں۔لواحقین نے خدشہ ظاہر کیا کہ شبنم نذیر کو بھارتی فورسز جعلی مقابلے میں قتل کر سکتی ہیں کیونکہ ماضی میں متعدد نوجوانوں کے ساتھ ایسا ہو چکا ہے۔