اسلام آباد(پی پی آ ئی)پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا 31 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان نے عدالت میں درخواست دائر کی،درخواست میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعاکی گئی ہے، درخواست میں سیکرٹری کابینہ، سیکرٹری داخلہ اور الیکشن کمیشن کوفریق بنایا گیا ہے۔
Next Post
عمران خان پاکستان کا سب سے بڑا فتنہ اور دشمن ہے: حنا پرویز بٹ
Wed Dec 28 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پر ویز بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کا سب سے بڑا فتنہ اور دشمن ہے۔ اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما حنا پر ویز بٹ نے پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کو […]
