خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گوادر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ ریلی، دھرنا اور اسلحہ کی نمائش پربھی پابندی

گوادر (پی پی آئی) بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔پی پی آئی کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ نے ایک ماہ تک گوادر میں ریلی، دھرنا اور 5 یا زائد افراد کے اکھٹا ہونے پرپابندی عائد کردی ہے۔محکمہ داخلہ بلوچستان کا کہنا ہیکہ گوادرمیں اسلحہ کی نمائش پربھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔