پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نارتھ کراچی سیکٹر 8 میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق نامعلوم ملزمان3 سے 4 گولیاں مارکر فرار ہونے میں کامیاب

کراچی (پی پی آئی)کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر 8 میں فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا، پی پی آئی کے مطابق جہانگیر نامی نوجوان کو نامعلوم ملزمان نے 3 سے 4 گولیاں ماریں اور فرار ہو گئے، جائے وقوعہ سے خول کے علاوہ نائن ایم ایم اور 30 بور کی گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔