پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ناروال کی خاتون سے منشیات بھرے کیپسول برآمد

اسلام آباد (پی پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر منشیات شارجہ سمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ناروال کی خاتون پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 209 سے شارجہ جار رہی تھی کہ اسے اے این ایف کے اہلکاروں نے ایئر پورٹ پر روک لیا، خاتون کے معدے سے ہیروئن کے 100 کیپسول برآمد ہوئے ہیں۔