شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

20 ادویات کی قیمتوں میں کمی، 54 ادویات کی قیمتوں کے تعین کا فیصلہ

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاسمیں جومنگل کو طلب کیا گیا ہے وفاقی کابینہ ہارڈ شپ کیٹیگری کے حوالے سے ایک دوا کی منظوری دے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی، 54 ادویات کی قیمتوں کے تعین کی بھی منظوری دی جائے گی۔