خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیر کے بعض حصوں باالخصوص لداخ میں معمولی نوعیت کا زلزلہ رات گئے زمین لرز اٹھی، مرکز کارگل سے 150 کلومیٹر نیچے، نقصان کی اطلاع نہیں

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کے بعض حصوں باالخصوص لداخ میں رات گئے زلزلہ سے زمین لرز اٹھی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلے کا مرکز کارگل سے 150 کلومیٹر نیچے تھا۔نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق زلزلے کی گہرائی زمین سے 150 کلومیٹر نیچے تھی۔ مرکز کی اطلاع میں کہا گیا کہ لداخ میں معمولی نوعیت کا زلزلہ آیا۔ کرگل کے مقامی باشندوں نے بھی اس کے جھٹکے محسوس کئے۔لداخ کا زیادہ تر علاقہ پہاڑی ہے اس لیے خطرے کا امکان بھی زیادہ ہے۔ تاہم زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔