خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیصل واوڈا کی نشست پر انتخاب، کاغذات نامزدگی شروع

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) فیصل واوڈا کے استعفے سے خالی سینیٹ کی نشست پرانتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمعرات سے 7 جنوری تک جمع ہوں گے۔نامزد امیدواروں کی فہرست 9 جنوری کو لگائی جائے گی، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 12 جنوری کو ہو گی۔فیصل واوڈا کی سینیٹ کی نشست پر پولنگ 25 جنوری کو ہو گی جبکہ سندھ اسمبلی کو پولنگ سٹیشن بنایا جائے گا۔