سری نگر (پی پی آئی) بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی تنظیم دی ریززٹنس فرنٹ (ٹی آر ایف) پر پابندی لگادی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ٹی آر ایف پاکستان میں قائم تنظیم لشکر طیبہ کا ہی دوسرا نام ہے اور یہ بھی کہ ٹی آر ایف مقبوضہ جموں کشمیر میں کئی ٹارگٹ کلنگ میں شامل رہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزارت داخلہ نے ٹی آر ایف پر پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ٹی آر ایف کے شیخ سجاد گْل کو بھی غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ 1967 کے تحت دہشت گرد قرار دیا ہے۔
Next Post
پرویز الہیٰ کا دورہ ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ، پی ٹی آئی قائدین کو گارڈ نے روک دیا
Fri Jan 6 , 2023
تحریک انصاف کے رہنماؤں اور پولیس میں تلخ کلامی،دھکم پیل کی ویڈیو بھی وائرل وزیراعلیٰ نے نظر انداز کر دیا، عمران سے شکایت کریں گے:سابق رکن اسمبلی میاں طارق گوجرانوالہ(پی پی آئی)گوجرانوالہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے میڈیکل ٹیچنگ ہسپتال کے دورے کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف […]
