پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدراور اہلیہ عائشہ کی 8ماہ بعدپاکستان واپسی

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ نواز (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔جنید صفدر نجی ایئر لائن کی پرواز سے لندن سے لاہور پہنچے۔ اطلاعات کے مطابق جنید صفدر اہلیہ عائشہ کے ہمراہ پاکستان آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق جنید صفدر پاکستان میں والدہ مریم نواز کی معاونت کریں گے، پی پی آئی کے مطابق جنید صفدر کا پاکستان میں مستقل قیام کرنے کا ارادہ ہے۔واضح رہے کہ جنید صفدر آٹھ ماہ بعد وطن واپس آئے ہیں۔