عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

منہاج القرآن ویمن ونگ کا 35واں یوم تاسیس منایاگیا

حیدر آباد (پی پی آئی)منہاج القرآن ویمن لیگ کا 35 واں یوم تاسیس پورے ملک کی طرح سندھ بھر میں بھی انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا،پی پی آئی کے مطابق صوبہ کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں ”معمار جہاں ہیں ہم“ کے عنوان سے یوم تاسیس کی تقریبات ہوئیں۔ ڈاکٹر فرح ناز نے کہا کہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے منہاج القرآن ویمن لیگ کی بنیاد رکھ کر خواتین کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کر دیا ہے،جہاں سے وہ دین کی سربلندی کیلئے موثر کردار ادا کر سکتی ہیں۔