آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

منسوخ شدہ پرائز بانڈز کی تبدیلی تاریخ میں مزید توسیع

کراچی (پی پی آئی)اسٹیٹ بینک نے منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل کرنے کی تاریخ میں مزید توسیع کر دی ہے، منسوخ شدہ پرائز بانڈز کے حامل شہری اپنے بانڈز کو 30جون 2023 تک تبدیل کرو ا سکتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق 7 ہزار 515 روپے والا بانڈ، 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت والے بانڈز کی واپسی کی معیاد میں توسیع کی گئی ہے۔