اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میئر کیلئے فیورٹ امیدوارخرم شیرزمان کی ناکامی سے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا

پیپلزپارٹی کے نجمی عالم سے شکست کاسامنا، پی ٹی آئی کی صفوں میں خاصی بے چینی
کراچی (پی پی آئی)سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پاکستان تحریک انصاف کو کراچی میں بڑا اپ سیٹ دیکھنے کو ملا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے کراچی کے میئر کیلئے فیورٹ امیدوار خرم شیرزمان کو پاکستان پیپلزپارٹی کے نجمی عالم سے شکست کاسامنا کرنا پڑا۔پی پی آئی کے مطابق خرم شیرزمان پی ٹی آئی کراچی کے صدر بھی ہیں جنہیں صدرٹاؤن کی یوسی 11 سے پیپلز پارٹی کے سید نجمی عالم کے ہاتھوں شکست ہوئی۔گزشتہ 10 سال سے رکن صوبائی اسمبلی رہنے والے خرم شیرزمان کی شکست پی ٹی آئی کی صفوں میں خاصی بیچینی کا باعث ہے۔