کراچی (پی پی آئی) کورنگی ڈیڑھ نمبر میں صدیق اکبر مسجد کے قریبی گھر کے واٹر ٹینک میں گیس دھماکہ سے خاتون اوربچے سمیت 04 افراد زخمی ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق ایدھی ایمبولینس کے ذریعے زخمیوں کو سول ہسپتال برنس وارڈ منتقل کیا گیا ہے، جن کے نام 75 سالہ ابراہیم ولد نواب، 36 سالہ صائمہ زوجہ کامران، سالہ نوید ولد لیاقت بتائے گئے ہیں
Next Post
داؤد ابراہیم نے کراچی میں دوسری شادی کر لی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
Tue Jan 17 , 2023
کراچی (پی پی آئی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کراچی میں مقیم ہیں اور انہوں نے چند ماہ پہلے ہی دوسری شادی بھی کی ہے. بھارتی میڈیا کے مطابق داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ پارکر کے بیٹے علی شاہ نے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی […]
