سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کمشنر کراچی میراتھون(IV)کی تیاریاں، انتظامی اجلاس آج ہوں گے

کراچی(پی پی آئی) نیشنل بینک کمشنر کراچی میراتھون(IV) کے انتظامات کے سلسلے میں جمعرات 19 جنوری کو کمشنر آفس میں دو اجلاس منعقد ہونگے، دونوں کی صدارت کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کرینگے، پہلا اجلاس 12 بجے دن محکمہ تعلیم اور اسکاوٹس ایسوسی ایشن اور دوسرا اجلاس 3 بجے دن سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے ہمراہ ہوگا، پی پی آئی کے مطابقکے ایچ اے کے چیئرمین گل فراز احمد خان، فردوس اتحاد کے چیئرمین غلام عباس جمال ایڈوکیٹ، کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے کوچ زین العابدین چنہ، سٹی اسکول کے DEP عامر شریف، فاونڈیشن اسکول کی اسپورٹس آفیسر شگفتہ احمد، پیرا اسپورٹس پاکستان کی کشور زہرہ، KPT کے جنرل منیجر اسپورٹس منیجر ریاض محمد نے کمشنر کراچی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، اس موقع پر کوارڈینیٹر غلام محمد خان بھی موجود تھے، مندرجہ بالا افراد نے کمشنر کراچی کو اپنی اور اپنے اداروں کی جانب سے میراتھون میں شرکت کی یقین دہانی کرائی۔