ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ڈپٹی چیف آف نیول سٹاف کی ملاقات

کراچی (پی پی آئی)وزیر اعلیٰ سندھ سے ڈپٹی چیف آف نیول سٹاف نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں ملاقات میں پیش ورانہ امور پر بات چیت ہوئی۔پی پی آئی کے مطابق ڈپٹی چیف آف نیول سٹاف سے ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاک نیوی کو انٹر نیشنل میری ٹائم ایگزی بیشن اینڈ کانفرنس کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے، ڈپٹی نیول چیف ریئر ایڈمرل فیصل عباسی نے کانفرنس کے حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ کو آگاہ کیا۔