ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دہشت گردی کیس، پی ٹی آئی کے 2ایم پی اے سمیت 15 ملزمان کی ضمانت منظور

کراچی (پی پی آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی سی کیماڑی آفس میں تصادم سے متعلق اقدام قتل اور دہشت گردی ایکٹ کے تحت کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے روبرو ڈی سی کیماڑی آفس میں تصادم سے متعلق اقدام قتل اور دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں رکن صوبائی اسمبلی پی ٹی آئی بلال غفار اور سعید ا?فریدی سمیت 15 ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔پی پی آئی کے مطابق ملزمان میں عطا اللہ، شبیر قریشی، خلیل حیدر، معراج، بہرام، حضرت خلیل، دوا خان، فیاض اور کومن سمیت دیگر شامل ہیں۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی بلال غفار اور سعید آفریدی سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے ملزمان کو 30, 30 ہزار کے مچلکے جمع کرانے اور متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔