آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ایس ایل 8 کا شیڈول فائنل، اعلان آج متوقع

کراچی (پی پی آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن کا شیڈول فائنل کر لیا گیا ہے، جس کا اعلان جمعہ کومتوقع ہے۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ شیڈول کے حوالے سے جمعہ کو حتمی مشاورت کرے گا۔ملتان میں افتتاحی تقریب کے ساتھ ایونٹ کا آغاز 13فروری سے ہوگا، پہلے میچ میں قلندرز اور سلطانز ٹکرائیں گے، میچز کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل 19مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔دوسری جانب کوئٹہ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اورپشاور زلمی کیدرمیان نمائشی میچ کا پلان بھی زیرغورہے۔