عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نئے عام انتخابات کیلئے ادارے کردار ادا کریں

ہم استعفے دینے آئے ہیں وہ ڈر کرچھپ گئے ہیں: اسد عمر
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا کہ ہردن پاکستان دلدل کی طرف بڑھ رہا ہے، عام انتخابات کے سوا کوئی حل نہیں ہے، چیمبر میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر سمیت پورا عملہ غائب ہے، ہم استعفے دینے آئے ہیں وہ ڈر کرچھپ گئے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ تمام ارکان جنھیں اب تک ڈی نوٹیفائی نہیں کیا گیا وہ یہاں آئے ہیں تاہم قومی اسمبلی کا پورا عملہ یہاں سے غائب ہے۔ہم الیکشن مانگنے کے لیے استعفے پیش کرنا چاہتے ہیں مگر وہ ڈر کر چھپ گئے ہیں۔ انھیں پاکستانی قوم کا سامنا کرنا پڑے گا‘
وہ کہتے ہیں کہ ’ہر ادارہ جو پاکستان کی بہتری چاہتا ہے وہ نئے انتخابات کے لیے کردار ادا کرے۔