پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں کشمیر میں دو پراسرار دھماکوں میں چھ افراد زخمی

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے شہر جموں میں دو پراسرار دھماکوں میں کم از کم چھ افراد زخمی ہو گئے۔کشمیرت میڈیا کے مطابق جموں کے علاقے ناروال میں دو دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی سپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔