ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ آئندہ 3 روزمیں سردی مزید بڑھنے کا امکان

کرا چی(پی پی آئی)کراچی میں ایک بار پھر سردی کی شددت میں اضا فہ ہو گیاہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آ ئندہ 3 روزمیں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا جبکہ 24 گھنٹے میں درجہ حرارت 9 ڈگری تک گرنے کا امکان ہے۔شہرکا موجودہ درجہ حرارت 10سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ آلودگی کی شرح میں کمی کے بعد کراچی دنیا میں 12ویں نمبر پر آگیا۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق ٓلودگی کے ذرات کی 171 پرٹیکیولیٹ میٹرریکارڈ کئے گئے ہیں۔