مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مریم نواز شریف برطانیہ سے آتے ہوئے دبئی میں قیام کے بعد 28 جنوری کو لاہور پہنچیں گی

نواز شریف کی بھی پاکستان آمدمتوقع، الیکشن مہم لیڈ کریں گے
لاہور(پی پی آئی) مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف26 جنوری کو برطانیہ سے روانہ ہوں گی، 27 جنوری کو دبئی میں قیام کریں گی اور 28 جنوری کو لاہور پہنچیں گی۔پی پی آئی کے مطابق نواز شریف بھی پاکستان آرہے ہیں، الیکشن مہم کو لیڈ کریں گے مریم نواز پارٹی کو منظم کریں گی