شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈاکوؤں کا روجھان میں بستی موسانی پر حملہ، 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی

روجھان(پی پی آئی) ڈاکوؤں کے روجھان کے کچے کے علاقے بمبلی میں بستی موسانی پر حملہ کے نتیجے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکوؤں نے بستی کا محاصرہ کر کے گھروں پر اندھا دھند فائرنگ کی، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔