شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان پاکستان کیلئے قہر تھا، برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی:نواز شریف

لندن (پی پی آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ عمران خان پاکستان کیلئے قہر تھا، اس نے پاکستان کو برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔پی پی آئی کے مطابق لندن میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں قائد ن لیگ نے کہا کہ ایسے بندے سے نجات حاصل کرنا ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے۔