عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حضرت عبداللہ ڈاہری طاہری، غفاری، نقشبندیؒ کا عرس مبارک اختتام پذیر

مورو(پی پی آئی)حضرت عبداللہ ڈاہری طاہری، غفاری، نقشبندی علیہ الرحمہ کا سالانہ عرس مبارک ان کے مزار مقدس پر ختم ہو گیا، عرس کے تینوں ایام میں قرآن خوانی،محافل حمد و نعت اور وعظ کا سلسلہ جاری رہا اور لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔ عقیدت مندوں نے مزار پر حاضری دیکر فاتحہ پڑھی۔ سالانہ روحانی محفل میں مذہبی، سیاسی، سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت کی اورحضرت عبداللہ ڈاہری طاہری، غفاری، نقشبندی علیہ الرحمہ کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے دعائیں کی گئیں۔