شہر قائدمیں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن تیز کرنے کی ہدایت

داخلی اور خارجی راستوں پر نگرانی، پیٹرولنگ بڑھانے کی تجویز
کراچی (پی پی آئی)شہر قائدمیں کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر شہر قائدمیں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی نیز انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن تیز کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے نیز شہرکے داخلی اور خارجی راستوں پر نگرانی بڑھانے کی تجویز زیر غورہے۔ پی پی آئی کے مطابق حکومت نے جہاں کرمنلز زیادہ متحرک ہیں وہاں پولیس اور رینجرز کی تعیناتی، رینجرز کو پیٹرولنگ بڑھانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

Next Post

حضرت عبداللہ ڈاہری طاہری، غفاری، نقشبندیؒ کا عرس مبارک اختتام پذیر

Tue Jan 24 , 2023
مورو(پی پی آئی)حضرت عبداللہ ڈاہری طاہری، غفاری، نقشبندی علیہ الرحمہ کا سالانہ عرس مبارک ان کے مزار مقدس پر ختم ہو گیا، عرس کے تینوں ایام میں قرآن خوانی،محافل حمد و نعت اور وعظ کا سلسلہ جاری رہا اور لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔ عقیدت مندوں نے مزار پر حاضری دیکر فاتحہ پڑھی۔ سالانہ روحانی محفل میں مذہبی، سیاسی، سماجی […]