اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فواد چودھری کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کر دیا گیا

اتنی پولیس لگا دی ہے شاید کوئی جیمز بونڈ کو پیش کرنا ہے: فواد چوہدری
لاہور(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چو ہدری کو ہتھکڑی لگا کر کینٹ کچہری پہنچا دیا گیا۔پولیس نے سخت سکیورٹی میں فواد چودھری کو لاہور کی کینٹ کچہری عدالت میں پیش کیا،کچہری جاتے ہوئے سوال کیا گیا کہ آپ کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ فواد چودھری نے جواب دیا کہ بغاوت کی وجہ سے، 22 کروڑ عوام پر مقدمات بنا دو، اتنی پولیس لگا دی ہے شاید کوئی جیمز بونڈ کو پیش کرنا ہے۔ میری گرفتاری کرنے والوں کو شرمندگی ہوگی۔