اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر یک دم 12 روپے مہنگا

ڈالر ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح 252.50 روپے پر جا پہنچا
کرا چی(پی پی آ ئی)ملک کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر نے مہنگا ہونے کاسابقہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔آئی ایم ایف نے قرض بحالی پروگرام کے لیے ڈالر کو فری فلوٹ کرنے کی لازمی شرط رکھی تھی۔حکومت کی اجازت کے بعد بدھ (25 جنوری کو) اوپن مارکیٹ میں دالر کی قیمت میں ایک دم 12 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اس طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح 252.50 روپے پر جا پہنچا ہے۔گزشتہ روز حکومت نے ڈالر کی قیمت طلب و رسد کے مطابق مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق کرنے کی اجازت دے دی تھی۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ ڈالر کی قیمت مارکیٹ بیسڈ کرنے سے ترسیلات ہنڈی حوالے کے بجائے بینکنگ چینل اور اوپن مارکیٹ سے ہوں گی۔