خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر سکتی: عمران خان

لاہور (پی پی آ ئی)فواد چوہدری کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھی مبینہ طور پر گرفتار کرنے کی افواہیں گردش کر رہی ہیں اس حوالے سے عمران خان نے سینئر رہنماؤں سے مشاورت مکمل کر لی ہے اور مرکزی قیادت کو ہدایات بھی جاری کر دی ہیں۔ذرا ئع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان مختلف شفٹس میں عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج کریں گے، عمران خان کا کہناتھا کہ امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر سکتی، ان کے اپنے کیسز عدالتوں میں ہیں، 22 کروڑ عوام تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں، فواد چوہدری تحریک انصاف کے ہر اول دستے کے کارکن ہیں، فواد چوہدری کے خلاف کیس انتقامی کارروائی ہے۔