پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کا فواد چوہدری کی اہلیہ سے ٹیلی فونک رابطہ

لاہور(پی پی آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے فواد چوہدری کی اہلیہ کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے فواد چوہدری کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور فواد چوہدری کے اہلِ خانہ سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔خیال رہے رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدی کو پولیس نے بدھ کے روز لاہور میں صبح کے وقت ان کے گھر سے گرفتار کیا تھا۔