ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبر پختونخوا کی 15 رکنی نگران صوبائی کابینہ میں ایک بھی خاتون شامل نہیں

پشاور(پی پی آ ئی)خیبر پختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی نے صوبے کی 15 رکنی نگران کابینہ کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔نگران کابینہ میں ایک بھی خاتون شامل نہیں ہے۔خیال رہے کہ نگران وزیراعلیٰ اعظم خان کی کابینہ میں شامل وزرا کے نام،عبدالعلیم قصوریہ، سید مسعود شاہ، حامد شاہ، ایڈووکیٹ سوال نذیر، بخت نواز، فضل الٰہی، عدنان جلیل، شفیع اللہ خان، شاہد خان خٹک، حاجی غفران، خوشدل خان ملک، تاج محمد آفریدی، محمد علی شاہ، جسٹس ارشاد قیصر اور منظور خان آفریدی ہیں۔