پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

راجہ بشارت اور دیگر کیخلاف اراضی کی لین دین کیس کا محفوظ فیصلہ موخر کر دیاگیا

اسلام آباد (پی پی آئی)سیشن کورٹ اسلام آباد میں راجہ بشارت اور دیگر کے خلاف اراضی کی لین دین کیس کا محفوظ فیصلہ موخر کر دیاگیا۔پی پی آئی کے مطابق سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت اور دیگر کے خلاف اراضی کی لین دین کیس کی سماعت ہوئی،راجہ بشارت کے خلاف لین دین کیس کا محفوظ فیصلہ موخر کر دیاگیا،کیس میں شریک ملزم کی عدم حاضری کے باعث فیصلہ نہ سنایا جا سکا، عدالت نے 30 جنوری کو فیصلہ سنانے کی نئی مقرر کردی۔