ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور ہائیکورٹ کا ایم ایس، ڈی ایچ او نوشہرہ کیخلاف کارروائی کاحکم

پشاور(پی پی آئی)پشاور ہائیکورٹ نے محکمہ ہیلتھ میں غیرقانونی بھرتیوں کیخلاف کیس میں ایم ایس، ڈی ایچ او نوشہرہ کے خلاف کارروائی کاحکم دیدیا۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ ہیلتھ میں غیرقانونی بھرتیوں کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،کیس کی سماعت جسٹس روح الامین، جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے کی،جسٹس روح الامین نے کہاکہ کس کے کہنے پر بھرتیاں کیں، سب کو پتہ ہے آپ کس کی نوکری کرتے ہیں،ایسے معاملات چلتے رہے تو حالات مزید بگڑ جائیں گے۔عدالت نے ایم ایس، ڈی ایچ او نوشہرہ کیخلاف کارروائی کاحکم دیدیا، عدالت نے چیف سیکرٹری، سیکرٹری ہیلتھ کو متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی کاحکم دیا۔