ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب کا الیکشن لڑنے جا رہی ہیں وزیر اعلی ٰکیلئے آپ کا نام آ رہا ہے

صحافی کے سوال کا جواب دیے بغیر مریم نواز مسکراتے ہوئے روانہ
لندن (پی پی آئی) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پارٹی میں نئی ذمہ داریوں سے مزید متحرک ہو جاؤں گی۔پی پی آئی کے مطابق مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے ان سے سوال پوچھا کہ آپ پنجاب کا الیکشن لڑنے جا رہی ہیں، وزیر اعلیٰ کے لیے بھی آپ کا نام آ رہا ہے۔صحافی کے سوال کا جواب دیے بغیر مریم نواز مسکراتے ہوئے روانہ ہوگئیں۔