ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سموگ، ٹائر جلانے، کاربن استعمال کرنیوالے پلانٹس کو وارننگ جاری کرنے کی ہدایت

لاہور(پی پی آ ئی) لاہورہائیکورٹ نے ٹائر جلانے اور کاربن استعمال کرنے والے پلانٹس کو وارننگ جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
سموگ کی روک تھام سے متعلق درخواستوں کی لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، عدالت نے ٹائر جلانے اور کاربن استعمال کرنے والے پلانٹس کو وارننگ جاری کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ خلاف ورزی کرنے والے پلانٹس کو گرا دیا جائے۔عدالت نے پانے ریمارکس میں کہا کہ ریسٹورینٹس کے اوقات کار بڑھانے سے متعلق سوچ بچار کے بعد فیصلہ کریں گے لیکن ’ٹیک اوے‘ کی اجازت دیدی۔عدالت نے کہا کہ ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کئے جائیں جبکہ عدالت نے سماعت آئندہ جمعے تک ملتوی کر دی۔