شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ میں موسم سرما کے باعث اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

کراچی (پی پی آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کے باعث اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دئیے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے اس فیصلے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق سندھ بھر کے نجی اسکول صبح ساڑھے آٹھ بجے کھولے جائیں، 31 مارچ تک مذکورہ اوقات کار برقرار رہیں گے۔رفیعہ جاوید کا کہنا ہے کہ سردی کی شدت کے باعث فیصلہ کیا گیا، اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا تھا۔