خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسٹیٹ بینک اورکمرشل بینکوں کے مالی ذخائر میں

کراچی (پی پی آئی)اسٹیٹ بینک اورکمرشل بینکوں کے مالی ذخائر میں بڑی کمی سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک زرمبادلہ کے ذخائر میں 93 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی ہے اور اب اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3 ارب 67 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق کمرشل بینکوں کے مالی ذخائر میں بھی 1 ارب ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔پاکستان کے پاس کل مالی ذخائر 9 ارب 45 کروڑ ڈالر رہ گئے۔