خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معیشت کے ساتھ کھیل کھیلا گیا، تباہ کرنے والوں کا محاسبہ ضروری ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی قیادت میں ملکی حالات بہتر کریں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ 5 سال پہلے پاکستان کی معیشت کہاں تھی اور آج کہاں ہے۔پی پی آئی کے مطابق اسحاق ڈار نے کہا کہ 5 سال پہلے کیے گئے ڈرامے کے نتائج آج پاکستان بھگت رہا ہے۔ ڈان ڈرامہ اور پاناما ڈرامہ نے ملک کو ان حالات میں پہنچادیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ملکی معیشت کے ساتھ کھیل کھیلا گیا، ملک تباہ کرنے والوں کا محاسبہ ضروری ہے۔ تحقیقات ہونی چاہئیں کہ کس نے غلطیاں کیں