ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بغیر نظریے کے سیاست صرف طاقت کی ہَوَس ہے: حماد اظہر

اسلام آ باد(پی پی آئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے اپنی ٹو ئٹ میں کہا ہے کہ جس پارٹی کو 4 مارشل لاختم نہ کر سکے اْسے زرداری کی اپنی ایک حکومت تباہ کر گئی۔ سبق یہ ہے کہ بغیر نظریے کے سیاست صرف طاقت کی ہَوَس ہے۔ جبکہ ناانصافی کے خلاف جدوجہد میں سیاست ایک جہاد کا درجہ حاصل کر لیتی ہے۔ بس یہ ہی فلسفہ ہے عمران خان کی سیاست کا۔