سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

این آئی اے نے سرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کا دفتر ضبط کرلیا

سری نگر(پی پی آئی) دہلی کی ایک عدالت کی طرف سے راجباغ سرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر کو ضبط کرنے کے حکم کے ایک دن بعد اتوار کو بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کے اہلکاروں نے حریت دفتر کو باضابطہ طورپرضبط کرلیا۔کشمیرمیڈیا کے مطابق این آئی اے کی ٹیم راجباغ پہنچی اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر کو سیل کردیا۔قبل ازیں ہفتے کے روز نئی دہلی کی ایک عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج شیلیندر ملک نے غیر منقولہ جائیداد یعنی کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر کی عمارت کو ضبط کرنے کا حکم دیاتھا۔