نیروبی:کینیاکے مشہور میراتھون اتھلیٹ سینتھیا لیمو انجری کے باعث بوسٹن میراتھون سے باہر ہوگئے۔ لیمو ہاف میراتھوں میں ایک گھنٹہ ،سات منٹ اوردوسیکنڈکی بہترین کارکردگی دکھاچکے ہیں تاہم میراتھون کے صف اول مقابلوں بوسٹن میراتھون میں ڈیبونہیں کرسکیں گے، لیمو ٹریننگ کے دوران ریڑھ کی ہڈی میں دردکے شکار ہوئے اور ٹورنامنٹ سے دست بردارہونے کااعلان کردیا۔ لیمونے کہاکہ میرے لیے یہ افسوس ناک بات ہے لیکن امیدہے کہ میں واپس آﺅں گااور تمام مایوسیوں کو شکست دینے میں کامیاب ہوں گا۔
Next Post
سندھ سوشل سیکورٹی میں حج قرعہ اندازی کے ذریعے 10خوش نصیبوں کا اعلان
Thu Apr 2 , 2015
کراچی:صوبائی مشیر محنت اصغر علی جونیجو نے سندھ سوشل سیکورٹی ہیڈ افس میں کمپیوٹر قرعہ اندازی کے ذریعے حج کی سعادت حاصل کرنے والے دس خوش نصیب ملازمین کے ناموں کا اعلان کیا ۔جو امسال ادارے کی طرف سے حج کی سعادت حاصل کریں گے۔اس موقع پر اصغرعلی جونیجو نے فریضہ حج کے لئے منتخب ہونے والے ملازمین کو مبارک […]