ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیاسی قوتیں ملک دشمن عناصر کے خلاف متحد ہو جائیں: شہباز شریف

اسلام آباد(پی پی آ ئی) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگرد گھناؤنے ہتھکنڈوں سے خوف و ہراس پھیلانا چاہتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگرد انتہاپسندی کے خلاف ہماری کامیابیوں کو ناکام بنانا چاہتے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ سیاسی قوتوں کیلئے پیغام ہے کہ ملک دشمن عناصر کے خلاف متحد ہو جائیں، ہم اپنی سیاسی لڑائی بعد میں لڑ لیں گے۔