پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عبد الرحمن شہید بابا رحمتہ اللہ علیہ کا عرس جاری عقیدت مندوں کی حاضری،فاتحہ پڑھی،پھول چڑھائے

کراچی (پی پی آئی)حضرت عبد الرحمن شہید بابا رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات دوسرے روز بھی منعقد ہوئیں۔پی پی آئی کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر احاطہ بابا عالم شاہ بخاریؒ میں ان کے مزار مقدس پر زائرین نے بڑی تعداد میں حاضری دی،فاتحہ پڑھی اور پھول چڑھائے،نیز محافل حمد و نعت اور منقبت کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا۔